بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کوپاکستانی برانڈز کے کپڑے جلانا مہنگا پڑ گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی پولیس نے پاکستانی برانڈز کے کپڑے جلانے کے الزام میں انتہا پسند تنظیم ایم این ایس کے 11کارکنان کو گرفتارکرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سبربان ملاڈ میں ایک شاپنگ مال کے باہر پاکستانی برانڈ کے کپڑے جلانے کے الزام میں مہاراشٹر ناونرمن( ایم این ایس ) کے11کارکنوں کو گرفتارکرلیا گیا ہے ۔ایک سینئر پولیس افسر سنتوش باھندرے نے بتایا ہے کہ ایم این ایس کے کارکنان شام

ساڑھے چار بجے کے قریب دکان میں داخل ہوئے جہاں پاکستانی برانڈ کے کپڑے اور دیگر مصنوعات فروخت کی جارہی تھیں ۔ایم این ایس کے کارکنوں نے پاکستان کے خلاف نعرے بازی کی اور مختلف پاکستانی برانڈ کے کپڑے جمع کرکے سڑک پر لا کر انھیں آگ لگا دی جس پر پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور صورتحال کو کنٹرول کیا۔پولیس نے تعزیرات ہند کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس بھی درج کرلیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…