چین بھارت اوربنگلہ دیش کے ساتھ مل کرکون ساکام کرناچاہتاہے ؟بھارتی اخبارکے دعوے نے سب کوحیران کردیا

30  مارچ‬‮  2017

کولکتہ(آئی این پی)چین بنگلہ دیش اور بھارت دونوں ممالک کے ساتھ مزید تعاون کا خواہاں ہے ، ہم دونوں ممالک بنگلہ دیش وبھارت سے ہر سطح پر تعلقات میں اضافہ کے خواہشمند ہیں ۔ بھارت کے ایک معروف اخبار ’’دی اکنامک ٹائمز‘‘ کے مطابق بھارت میں تعینات چینی قونصل جنرل ماژین وو نے کہا کہ چین بھارت وبنگلہ دیش کے ساتھ پر سطح پر تعاون میں میں فروغ کا خواہشمند ہے ۔ وہ یہاں صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے

۔انہوں نے کہا کہ چین بنگلہ دیش کے ساتھ بہت سے شعبوں میں تعاون کر رہا ہے اور اس تعاون کو ہم بڑھانا چاہتے ہیں ، اسی طرح ہم بھارت کے ساتھ بھی تعمیروترقی اور باہمی مفادات کے حامل دوسرے سیکٹرز میں بھی تعاون میں فروغ چاہتے ہیں ۔ چینی قونصل جنرل نے مزید کہا کہ ایک ملک کی تعمیروترقی دوسرے ممالک کیلئے بھی فائدہ مند ثابت ہوتی ہے تو پھر بہت سے ممالک عالمگیریت کے خیال سے دور کیوں بھاگ رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…