بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

دنیا سے 90فیصد زندگی کا خاتمہ،کروڑوں اموات کی پیش گوئی، سائنسدانوں نے ہلاکت خیزدعویٰ کردیا

datetime 26  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین اراضیات نے پیش گوئی کی ہے کہ موسمی تغیرات کی وجہ سے زمین پر25کروڑسال پہلے کادورواپس آسکتاہےکیونکہ اُس دورمیں جانداروں کی مختلف 90فیصدقسمیں ختم ہوگئی تھیں اورایک بارپھرماہرین نے انتباہ جاری کیاہے کہ وہ دورواپس آسکتاہے اوراس کی وجہ سے زمین کواوسط درجہ حرارت جوکہ 15ڈگری سینٹی گریڈہے اورایک مرتبہ پھر 29سینٹی گریڈہوجائے گاجس کی وجہ سے

موسمیاتی تبدیلیاں شدیدہوجائینگی کاربن ڈائی آکسائیڈ کی بڑی مقدار ہوا میں شامل ہونے سے آتش فشاں پٹھ جائینگے اورگرمی کی حدت اس قدرزیاد ہ ہوجائے گی کہ زمین کی ہیت apocalypse ہوجائے گی ،ماہرین اراضیات نے کہاہے کہ اس صورتحال سے بچنے کےلئے دنیاکوکلائمیٹ چینج پرتوجہ دیناہوگی تاکہ حالات کوکنڑول کیاجاسکے ۔ہ یہ موسمیاتی تغیرات یعنی کلائمٹ چینج ہے جو بہت تیزی سے رونما ہو رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…