کلڈنہ کے مقام پر پھنسی گاڑیوں میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی موت ٗ پاک فوج، ایف سی اور رینجرز کے دستے طلب
مری(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) 10سے 12 گاڑیاں کلڈنہ کے مقام پر پھنس ﮔﺌﯿﮟاور ابتدائی معلومات کے مطابق ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی اموات کی اطلاعات موصول ہوئیں۔مری اور گلیات میں سڑکوں پر جمی برف کو ہٹانے کے لیے نمک پاشی کی جا رہی ہے تاکہ برف پگھلے تو سڑکیں کھولی جا… Continue 23reading کلڈنہ کے مقام پر پھنسی گاڑیوں میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی موت ٗ پاک فوج، ایف سی اور رینجرز کے دستے طلب