جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

روس نے معاہدہ توڑ دیا۔۔انتہائی مہلک ممنوعہ ہتھیار نصب ۔ ۔ امریکہ میں کھلبلی

datetime 20  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کیلئے ایک اور پریشانی ،روس نے نئی طرز کےممنوعہ انتہائی مہلک کروز میزائل نصب کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ امریکی عہدیداروں کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے امریکہ کیساتھ آرمز کنٹرول

معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خفیہ طور پر نئی طرز کے انتہائی مہلک کروز میزائل نصب کر دئیے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس نے ممنوعہ کروز میزائل کی دو بٹالین تعینات کی ہیں جن میں ایک روس کے جنوبی علاقے ’’کاپوسٹن پار‘‘میں میزائل ٹیسٹ رینج پر موجود ہے جبکہ دوسری بٹالین دسمبر 2016میں کسی خفیہ آپریشن بیس پر منتقل کر دی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…