ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

یہودی بستی کی منظوری، ڈونلڈ ٹرمپ کی نتین یاہو کو امریکہ آنے کی دعوت

datetime 23  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یروشلم(آن لائن)اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں یہودی بستی کی تعمیر کی منظوری دیتے ہی امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو امریکہ آنے کی دعوت دے دی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیاین نیتن یاہو کے درمیان اتوار کے روز پہلی بار فون کے ذریعے بات چیت ہوئی ہے۔اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کرنے کے بعد کہا کہ امریکی صدر نے انھیں آئندہ ماہ ملاقات کے لیے امریکہ آنے کی دعوت دی ہے۔ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ

 

دونوں سربراہان کے درمیان انتہائی گرم جوشی سے بات چیت ہوئی جس میں ایران کے جوہری معاہدے سمیت فلسطینی امن کے عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔‘اسرائیلی وزیراعظم سے فون پر بات کے بعد امریکی صدر نے صرف اتنا کہا کہ ’بات چیت اچھی رہی‘۔ تاہم انھوں نے مزید کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔ادھر وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کے حوالے سے بات چیت شروع ہوگئی ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…