دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے دارلحکومت دمشق میں بم دھماکے سے 8افرادجاں بحق ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 8افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں ۔دھماکے کے بعد سرکاری فوج نے علاقے کوگھیرکرحملہ آوروں کی کی تلاش شروع کردی ہے تاہم ابھی تک کسی بھی تنظیم نے اس دھماکےکی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔