ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک فوج کے ایک جنرل نے جب اہم عرب ملک کے اسلحہ ڈپو کا دورہ کیا توانہوں نے وہاں کیا دیکھا

datetime 9  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرکالم نویس ہارون رشید نے اپنے حالیہ کالم میں عرب ممالک کی افواج کی زبوں حالی پر تفصیل سے لکھا ہے۔ہارون رشید اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔
’’سعودی عرب کے داخلی مسائل پیچیدہ ہیں۔ دہشت گردی اور فرقہ واریت اگرچہ کچھ کم ہوئی‘ مگر دشمن پلٹ کر حملہ کر سکتا ہے۔ شاہی خاندان میں اختلافات ہیں اور افواج ناکردہ کار۔ اسلحہ کے ڈھیر پڑے ہیں‘ بعض دوسرے عرب ممالک میں بھی مگر وہ اچھی حالت میں نہیں۔ اس کا انتخاب سوچ سمجھ کر نہیں کیا گیا۔ اسلحہ کو موزوں حالت میں رکھنے کے لیے دیکھ بھال‘ نگرانی اور مرمت کا نظام وضع کرنا ہوتا ہے۔ ایک عشرہ قبل‘ ایک عرب ملک کا دورہ کرنے والے‘ ایک ممتاز پاکستانی جنرل نے مجھے بتایا: وسیع و عریض گوداموں میں پرندوں نے گھونسلے بنا رکھے تھے۔ چمگاڈروں کے ڈیرے تھے۔ ٹیکنالوجی کے جدید ہتھیاروں کو برتنے کی استعداد بھی انہوں نے پیدا نہیں کی۔ ‘‘

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…