جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

بھارت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی (آن لائن)بھارت کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی ، ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ,یہ ہیلی کاپٹر ممبئی کی آرے کالونی میں گرا جس کے بعد فائربریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ اتوارکی دوپہر ممبئی کے نواح میں گڑگاؤں کے علاقہ میں پیش آیا۔ایک نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹرمسافروں کوتفریح کیلئے لیکرجارہاتھا کہ ممبئی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

اہل علاقہ نے تباہ شدہ ہیلی کاپٹرسے دھواں اٹھتے دیکھ کر پولیس اورفائربریگیڈ کومطلع کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ہیلی کاپٹر مکمل طورپرجل کرتباہ ہوگیا۔رابنسن آر44آسٹروماڈل ہیلی کاپٹر کو رائل پامز کے قریب فٹلر پاڈا کے علاقے میں حادثہ پیش آیاجس کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…