پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

قیامت کی نشانیاں یا کچھ اور؟ امریکہ میں نانی نے نواسے کو جنم دیدیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک)قیامت کی نشانیاں یا کچھ اور؟ امریکہ میں نانی نے نواسے کو جنم دیدیا، تفصیلات کے مطابق امریکہ میں آئی وی ایف تکنیک کا استعمال بڑھتاجارہاہے اور اسی تکنیک کو بروئے کارلاتے ہوئے امریکہ میں ایک معمر عورت نے ٹیسٹ ٹیوب بے بی کو اسی طریقے کے استعمال کے ذریعے جنم دیا ہے، پیدا ہونے والا بچہ دراصل اس کا نواشہ ہے

کیونکہ اس کی بیٹی بعض جسمانی نقائص کی وجہ سے بچے پیدا کرنے سے قاصر تھی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ خاتون کی بیٹی نے بیضہ دان میں کینسر کا معلوم ہونے کے بعد اپنا بیضہ محفوظ کروایا تھا اور بعد میں شووہر سے مشورہ کرکے آئی وی ایف تکنیک کا استعمال کرکے بچے کو جنم دیاگیا،دنیا بھر میں اس طریقہ کار کے ذریعے بچے پیداکرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے اور بالی ووڈ فنکاروں میں بھی کئی معروف شخصیات ”سروگیٹ مدر“ کے ذریعے بچے پیداکرچکے ہیں۔مذہبی عقائد پر سختی سے عملدرآمد کرنیوالے افراد اس طریقہ کار کو سخت ناپسند کرتے ہیں اور اسے قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی قراردیتے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…