بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

نیویارک سے پولیس افسران سعودی رب روانہ، کیوں گئے ہیں ؟ وجہ جان کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 10  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک) نیویارک پولیس کے مسلم افسران کی سوسائٹی وفد فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے جدہ روانہ ہو گیا۔ وفد میں پچاس کے قریب پولیس افسران اور ان کے اہل خانہ شامل ہیں۔این وائی پی ڈی مسلم افسر سوسائٹی کے صدر کیپٹن عدیل رانا اور سابق صدر سارجنت محمد ناصر نے وفد کو جے ایف کے کینڈی ائرپورٹ پر رخصت کیا۔ اس موقع پر نہایت روح پرور منظر تھا ، کیپٹن عدیل رانا نے اس موقع پر میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ امریکہ میں مسلم پولیس افسران اپنی پوری شناخت کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیتے ہیں ، اس سلسلے میں انہیں ہر شعبے سے مکمل تعاون حاصل ہے۔انہوں نے بتایا کہ مسلم پولیس افسران کا یہ دوسرا وفد فریضہ حج کی ادئیگی کے لئے روانہ ہوا ہے ، گزشتہ برس جانے والے وفد میں وہ خود بھی شامل تھے جسے سعودی حکومت نے خصوصی پروٹوکول دیا تھا ، جس کے نتیجے میں نیویارک پولیس اور سعودی پولیس کے درمیان بہترین تعلقات قائم ہوئے اور دونوں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے لگے ہیں #/s#

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…