برطانیہ کی وزارت عظمیٰ کی کرسی کانٹوں کی سیج بن گئی،اہم ترین امیدوارکے انکارنے سب کو حیران کردیا
لندن (این این آئی)برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے کے بعد ملکی وزیر خزانہ جارج اوسبورن نے مستعفی ہو جانے والے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کا جانشین بننے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حکمران جماعت کی قیادت کے لیے موزوں شخصیت نہیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوسبورن نے اب… Continue 23reading برطانیہ کی وزارت عظمیٰ کی کرسی کانٹوں کی سیج بن گئی،اہم ترین امیدوارکے انکارنے سب کو حیران کردیا