برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،جرمنی اورفرانس نے اہم اعلان کردیا
پیرس(این این آئی)جرمن چانسلر میرکل اور فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے برطانیہ کے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے کے بعد کی صورت حال سے نمٹنے پر ان میں مکمل مفاہمت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدراولاند نے جرمن چانسلر سے ٹیلی فونک گفتگومیں متنبہ کیا کہ علیحدگی کے بعد ’ہمیں تقسیم، نااتفاقی… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ،جرمنی اورفرانس نے اہم اعلان کردیا