نفرت آمیز مواد کی نشریات، 40ٹی وی چینلز کوحکومت کا آ خری نوٹس جاری
الجزائر(مانیٹرنگ ڈیسک)افریقی ملک الجزائر نے اندرون ملک سے نشریات پیش کرنے والے 40 ٹی وی چینلوں کی انتظامیہ کو آخری وارننگ دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان ٹی وی چینلوں کے خلاف کسی بھی وقت قانون حرکت میں آسکتاہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق الجیرین حکام کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں… Continue 23reading نفرت آمیز مواد کی نشریات، 40ٹی وی چینلز کوحکومت کا آ خری نوٹس جاری