دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والے کوہ پیما جوڑے کیخلاف تحقیقات شروع، وجہ بھی سامنے آ گئی
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈیا میں پولیس دو کوہ پیماؤں کے خلاف تحقیقات کر رہی ہے جن کا دعویٰ ہے کہ وہ ملک کا پہلا جوڑا ہے جس نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کی۔دنیش اور تراکشواری راٹھور جو دونوں پولیس اہلکار ہیں۔ انھوں نے رواں ماہ میڈیا کو بتایا کہ انھوں نے 23… Continue 23reading دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والے کوہ پیما جوڑے کیخلاف تحقیقات شروع، وجہ بھی سامنے آ گئی