جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

ناروے کی گیارہ کلو میٹر لمبی سرنگ میں مسافر بس کو آگ لگ گئی ،پانچ افراد کی حالت غیر

datetime 14  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ناروے کی دوسری بڑی سرنگ(گودوانگہ ٹنل) جو 11.4 کلو میٹر لمبی ہے اس میں گذشتہ دنوں ایک مسافر بس جس میں 32 چینی سیاح سوار تھے کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور پوری بس جل کر راکھ کا ڈھیر ہو گئی۔ ناروےجن اخبار کے مطابق چینی سیاح سویڈن سے بذریعہ بس ناروے دیکھنے آئے تھے کہ اچانک یہ حادثہ پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈرائیور نے آگ کو بجھانے کی بہت کوشش کی مگر وہ اس میں کامیاب نہ ہو سکا۔ ایمبولینس ذرائع کے مطابق پانچ افراد کی دھواں کی وجہ سے حالت غیر ہو گئی اور انہیں چیک اپ کے لےے ہسپتال روانہ کر دیا گیاہے۔ دھواں کی وجہ سے ٹنل چھ ہفتوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اسی ٹنل میں دو سال پہلے بھی آگ لگ گئی تھی اور اس وقت 70 افراد دھویں سے شدید متاثر ہوئے تھے۔



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…