روس کے خطے کیمیروو کے 3 شہروں میں سیاہ برف باری ، عوام خوف زدہ
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے خطے کیمیروو کے 3 شہروں میں سیاہ برف باری کے نتیجے میں لوگ خوف زدہ ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے خطے کیمیروو کے تین شہروں پروکوپیوسک، اور لیننسک کوزنیتسکی کے پراسیکیوٹرز سیاہ برف باری کی وجوہات جاننے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایک طرف مقامی افراد کی جانب سے… Continue 23reading روس کے خطے کیمیروو کے 3 شہروں میں سیاہ برف باری ، عوام خوف زدہ











































