برطانیہ میں بیویوں کو اُٹھا کر دوڑنے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں بیویوں کو اُٹھا کر دوڑنے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا گیاہے۔برطانیہ کی کاؤنٹی ڈورکنگمیں منعقد ہونے والی اس 12ویں سالانہ وائف کیرنگ مقابلے میں شوہر حضرات نے اپنی بیگمات کو کندھوں پر اُٹھا کر خوب دوڑیں لگائی۔دلچسپ مقابلے میں برطانیہ سمیت مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے چالیس سے زائدجوڑوں… Continue 23reading برطانیہ میں بیویوں کو اُٹھا کر دوڑنے کے دلچسپ مقابلے کا انعقاد