اقوام متحدہ نے خوش رہنے والے ممالک کی سالانہ فہرست رپورٹ جاری دی، بھارت کی سات درجے تنزلی،پاکستان کا کون سا نمبر؟

21  مارچ‬‮  2019

نیویارک(این این آئی)خوش رہنے والے شہریوں کی عالمی فہرست میں بھارت کی سات درجے تنزلی ہوئی ہے ،جمہوریت کا دعویدار بھارت پاکستان اورچین سے بھی پیچھے رہ گیا،دنیا میں سب سے زیادہ اپنی زندگی سے ناخوش لوگ جنوبی سواڈان کے ہیں ،155ممالک کی فہرست میں سب سے آخرپر ہیں۔

جبکہ پاکستان 67،چین 93اوربنگلہ دیش 125،افغانستان 154جبکہ امریکا 19ویں نمبر پر ہے،دنیا بھر میں سب سے زیادہ پرسکون اورخوش باش رہنے والی قوم فن لینڈ کی ہے جس کے بعد ڈنمارک،ناروے،آئس لینڈ اورنیدرلینڈ کا نمبر آتا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے نے دنیا بھر کے 155ممالک کا سروے کیا اورجاری رپورٹ میں بتایاکہ خوش رہنے والے شہریوں کی عالمی فہرست میں بھارت کی سات درجے تنزلی ہوئی ہے ،جمہوریت کا دعویدار بھارت پاکستان اورچین سے بھی پیچھے رہ گیاہے،اورعالمی فہرست میں 140نمبرپر ہے جبکہ یہی ملک 2018میں 133ویں نمبر پر تھا،رپورٹ کے مطابق پاکستان 67،چین 93اوربنگلہ دیش 125،افغانستان 154جبکہ امریکا 19ویں نمبر پر ہے،دنیا بھر میں سب سے زیادہ پرسکون اورخوش باش رہنے والی قوم فن لینڈ کی ہے جس کے بعد ڈنمارک،ناروے،آئس لینڈ اورنیدرلینڈ کا نمبر آتا ہے،دنیا میں سب سے زیادہ اپنی زندگی سے ناخوش لوگ جنوبی سواڈان کے ہیں ،155ممالک کی فہرست میں سب سے آخرپر ہیں،جس کے بعد بالترتیب افغانستان،تنزانیہ اورروانڈا کا نمبر آتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…