چلی میں 17منزلہ عمارت سے گرکر بھی نوجوان زندہ بچ گیا
سان تیاگو(نیوز ڈیسک)چلی کے شہر رانکا گوا(RANCAGUA) کا رہائشی 23سالہ نوجوان ریئس (Reyes) سترھویں منزل پر واقع اپنے فلیٹ کی بالکونی سے اچانک گرگیا تھا۔ پارکنگ یونٹ کی چھت سے ٹکرانے کے بعد وہ زمین پر ا?گرا۔ ایک سو اکتیس فٹ اونچائی سے نوجوان کے گرنے کے منظر کو سیکیورٹی کیمرے نے محفوظ کر لیا۔… Continue 23reading چلی میں 17منزلہ عمارت سے گرکر بھی نوجوان زندہ بچ گیا