جرمنی میں 7 ہزار سال پرانی اجتماعی قبر دریافت
جرمنی (نیوز ڈیسک)جرمنی میں سات ہزار پرانی اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس سے وسطی یورپ میں پرتشدد تصادم کے بارے میں مزید شواہد ملے ہیں۔ اس اجتماعی قبر سے 26 افراد کے انسانی ڈھانچے برآمد ہوئے ہیں۔ یہ انسانی ڈھانچے وسطی جرمنی کے علاقے شونیک کیلینستادٹن سے ملے ہیں۔ اجتماعی قبر سے ملنے والے… Continue 23reading جرمنی میں 7 ہزار سال پرانی اجتماعی قبر دریافت











































