منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

امریکا میں ایک خاتون نے کیسے شہرت حا صل کی

datetime 18  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مردوں کی طرف سے خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا معاملہ تو عام دیکھنے میں آتا ہے لیکن امریکا میں ایک خاتون مردوں کے ساتھ بدتمیزی، بدسلوکی اور انہیں ذلیل کرنے کیلئے شہرت اختیار کرچکی ہے، لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ مرد اسے بھاری رقم ادا کرکے بخوشی اس کے ہاتھوں ذلیل ہوتے ہیں۔

مزید پڑھے: عمرا ن خان اورریحام خان میں دوریاں ،دونوں الگ الگ کیوں رہ رہے ہیں ؟ ایک دلچسپ انکشاف

بیٹی پکل نامی خاتون کا کہنا ہے کہ اس کے گاہک عام لوگ نہیں بلکہ انتہائی مالدار اوربظاہر طاقتور مرد ہیں جو ان کے پاس آتے ہیں اور خوب ذلت سمیٹتے ہیں۔ یہ مرد بیٹی پکل کو ایک گھنٹے کی ہزاروں ڈالر فیس ادا کرتے ہیں اور وہ انہیں باندھ کر ان کی پٹائی کرتی ہے، ان کے گلے میں پٹہ ڈال کر کتے کی طرح چلاتی ہے اور گالیاں دیتی ہے۔ وہ کہتی ہے کہ ایسے مرد عام طور پر احساس کمتری کے شکار ہوتے ہیں اور ایک دلکش خاتون کے ہاتھوں ذلیل ہوکر طمانیت محسوس کرتے ہیں۔ نیوز سائٹ nypost.com کے مطابق بیٹی پکل یہ کاروبار گزشتہ 6 سال سے کررہی ہے اور اب تک سینکڑوں مرد اس کے ساتھ ذلیل ہونے کی نشست کر چکے ہیں۔ بیٹی پکل نے بتایا کہ اس نے مردوں کو ذلیل کرنے کا فن اپنی والدہ سے سیکھا جو ان کے والد کو اتنا ذلیل کرتی تھیں کہ سارا محلہ اس بیچارے کی حالت دیکھنے آ جاتا تھا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…