خطرناک شارکس کے ساتھ تیراکی کرنے والا آسٹریلین مہم جو

19  اگست‬‮  2015

کینبرا(نیوز ڈیسک)شارکس کے قریب جانا اپنی جان خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہوتا ہے لیکن ا?سٹریلین مہم جو نےخطرناک شارکس کے ساتھ تیراکی کے مزے اڑائے۔اس شخص نے دیوہیکل شارکس کے ساتھ تیراکی کرتے ہوئے خود کو خطروں کا کھلاڑی ثابت کردکھایا ہے۔جی ہاں ا?سڑیلیا سے تعلق رکھنے والابیس سالہ فلیچر ڈیویس نامی یہ تیراک بغیر کسی قسم کے حفاظتی اقدامات کے گہرے سمندر میں جا پہنچا اور خطرناک شارکس کا سامنا کرتے ہوئے یہ ثابت کر دیا کہ شوق کا کوئی مول نہیں، اس دوران جان جاتی ہے تو جائے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…