پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

نرسنگ ہوم میں ملازمت کرنے والی بلی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

نرسنگ ہوم میں ملازمت کرنے والی بلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلیاں بہت پیاری اور دنیا میں بے انتہاء پالنے والا جانور ہے لیکن آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی کہ امریکی ریاست اوہائیو کے ایک نرسنگ ہوم میں ایک بلی لوگوں کااستقبال کرتی ہے ۔یہ بلی اپنے سامنے ایک رجسٹر رکھے بیٹھتی ہے تاکہ یہاں آنے والے اس میں اپنا اندراج… Continue 23reading نرسنگ ہوم میں ملازمت کرنے والی بلی

روس میں برف میں چھپا آتش فشاں 250برس بعد پھٹ پڑا

datetime 28  مارچ‬‮  2017

روس میں برف میں چھپا آتش فشاں 250برس بعد پھٹ پڑا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برف میں چھپاآتش فشاں،ڈھائی سوسال بعد اچانک پھٹ پڑا۔سائنسدانوں کیمطابق کمبالنی آتش فشاں پھٹنے کا واقعہ حیرت انگیزہونے کے ساتھ ساتھ بہت بڑا کاخطرہ بھی ہے۔برفانی پہاڑوں سے نکلتا لاوااوراس سے اڑتی راکھ 7ہزار میٹرتک بلند ہیں، فضا میں راکھ کے بادلوں کے باعث علاقے میں الرٹ جاری کردیاگیاہے۔

5 فٹ 9 انچ لمبے پیروں کے نشانات دریافت

datetime 28  مارچ‬‮  2017

5 فٹ 9 انچ لمبے پیروں کے نشانات دریافت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی مغربی آسٹریلیا میں سائنسدانوں نے ڈائنا سور کے پیر کے نشانات دریافت کیے ہیں جو کہ دنیا میں سب سے بڑے قرار دیئے جارہے ہیں جن کی لمبائی لگ بھگ 5 فٹ نو انچ ہے۔اس سے پہلے اس طرح کے سب سے بڑے نشانات گزشتہ سال جولائی میں بولیویا میں ملے… Continue 23reading 5 فٹ 9 انچ لمبے پیروں کے نشانات دریافت

دو سر والے سانپ نے انٹرنیٹ پر دہشت پھیلادی

datetime 28  مارچ‬‮  2017

دو سر والے سانپ نے انٹرنیٹ پر دہشت پھیلادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانتا فے نامی شہر میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا کہ جب ایک خاتون اپنے گھر کے باغ میں ’’2 سر‘‘ والے سانپ کو دیکھ کراوسان کھو بیٹھی۔ تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا کی شہری خاتون لوجین ایرولیس اس وقت ایک مشکل مرحلے سے گزریں جب ایک عجیب الخلقت سانپ ان کے… Continue 23reading دو سر والے سانپ نے انٹرنیٹ پر دہشت پھیلادی

امریکہ کی متروکہ میزائل بیس میں خوفناک مخلوق کا ڈیرہ

datetime 28  مارچ‬‮  2017

امریکہ کی متروکہ میزائل بیس میں خوفناک مخلوق کا ڈیرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فلوریڈا کی ایک متروکہ ملٹری فضائی بیس میں سے چار برمی اڑدہے نکل آئے جن کے سبب علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔امریکی ریاست فلوریڈا میں برمی اڑدہوں کے لیے بے پناہ نفرت پائی جاتی ہے اوراس میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جس کا سبب ان اڑدہوں سے پیش آنے والے افسوس… Continue 23reading امریکہ کی متروکہ میزائل بیس میں خوفناک مخلوق کا ڈیرہ

بھارت میں گوشت کے خلاف کریک ڈاؤن: جانور بھی بھوکے رہنے پر مجبور

datetime 28  مارچ‬‮  2017

بھارت میں گوشت کے خلاف کریک ڈاؤن: جانور بھی بھوکے رہنے پر مجبور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں نو منتخب وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیا ناتھ کے گوشت کے خلاف کریک ڈاؤن کے حکم کے بعد چڑیا گھروں میں شیروں اور شیرنیوں نے مرغی یا بکرے کا گوشت کھانے سے انکار کردیا۔اتر پردیش میں نو منتخب وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیا ناتھ کے انتہا پسندانہ اقدام سے… Continue 23reading بھارت میں گوشت کے خلاف کریک ڈاؤن: جانور بھی بھوکے رہنے پر مجبور

دوسروں کو ہنسانے اورکھیل میں شریک کرنے والا طوطا

datetime 28  مارچ‬‮  2017

دوسروں کو ہنسانے اورکھیل میں شریک کرنے والا طوطا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ میں ایسا طوطا پایا جاتا ہے جو نہ صرف خود ہنستا ہے بلکہ اپنے ساتھ دوسروں کو بھی ہنساتا ہے۔ریسرچ جرنل ’’کرنٹ بائیالوجی‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ میں پایا جانے والا ‘‘کی آ (Kea)‘‘ نامی طوطا جب خوش ہوتا ہے تو ایسی… Continue 23reading دوسروں کو ہنسانے اورکھیل میں شریک کرنے والا طوطا

ساڑھے چار لاکھ روپے کی ایک اسڑابیری

datetime 28  مارچ‬‮  2017

ساڑھے چار لاکھ روپے کی ایک اسڑابیری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم پھل غذائیت حاصل کرنے کی خاطر کھاتے ہیں مگر جاپانی معاشرے میں انہیں ایک اور حیثیت سے بھی اہم مقام حاصل ہے۔ جب کوئی خاص موقع آئے مثلاً کسی کی شادی ہو، باس سے ملنا یا مریض کی عیادت کرنے ہسپتال جانا ہو تو جاپانی میزبانوں کے لیے تحفہً پھل خریدنا پسند… Continue 23reading ساڑھے چار لاکھ روپے کی ایک اسڑابیری

عجائب گھر سے چوری ہونے والا یہ سکہ کتنی مالیت کا ہے؟ ہوشربا انکشاف

datetime 28  مارچ‬‮  2017

عجائب گھر سے چوری ہونے والا یہ سکہ کتنی مالیت کا ہے؟ ہوشربا انکشاف

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے شہر برلن میں واقع میوزیم سے 100 کلو گرام وزنی سونے کا سکہ چوری ہو گیا جس کی قیمت 40 لاکھ ڈالر ہے اور اس سکے پر ملکہ الزبتھ دوم کا نقش بھی کنندہ ہے۔ سکے کا قطر 53 سینٹی میٹر جبکہ اس کی موٹائی 3 سینٹی میٹر ہے۔ چوری ہونے… Continue 23reading عجائب گھر سے چوری ہونے والا یہ سکہ کتنی مالیت کا ہے؟ ہوشربا انکشاف

1 218 219 220 221 222 223 224 225 226 227 228 547