منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہینڈ بیگز کی حقیقت کیا ہے؟

datetime 2  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قدیم زمانے کی مورتیوں میں دور حاضر کی اشیاء کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔کیا مستقبل سے آج کے دور میں سیاح آسکتے ہیں ؟ یا پھر کیا وقت کا سفر ممکن ہے ؟غیر ملکی میڈیا گروپ کا اس متعلق کہنا تھا کہ کہیں یہ ایلین تو نہیں جو خوفیہ قسم کی ٹیکنالوجی پر عمل پیرا کر رہے ہوں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میسوپوٹامیہ کی یہ مورتیا ں 10ہزارسال پرانی ہیں

لیکن ان کے ساتھ بچوں کا جھولا اور ایک ہینڈ بیگ کا مورتیوں کے ساتھ ہونا ایک نئے شہری معاشرے کی علامت ہے ۔ میڈیا رپورٹ میں مزید کہا گیا تھا کہ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ ہینڈ بیگ دنیا بھر میں ایک علامت کیسے بن گیا ؟ اور یہ کیا ظاہر کر رہا ہے ؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ اس میں کوئی خاص معلومات موجود ہو جس کو ہم نظر انداز کر رہے ہوں ؟ جانئے اس ویڈیو میں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…