ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کے مشہور ترین ’منگ خاندان کا ‘ پیالہ (29.5ملین امریکی ڈالر ) میں فروخت۔۔ اس کی کیا خصوصیت ہے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 7  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہانگ کانگ (آئی  این پی )   منگ خاندان کے دو ر کا ’’ مچھلی تالاب ‘‘ گوشہ دار پیالہ یہاں   سوتھے بھائی سپرنگ سیل میں 229ملین ہانگ کانگ ڈالر (29.5ملین امریکی ڈالر ) میں نیلام کیا گیا ، نیلے اور سفید رنگ  والا مٹی کا  پیالہ  کا قطر 23سینٹی میٹر ہے اور اسے کھلتے ہوئے کنول پھول کے تالاب میں تیرتی ہوئی مچھلی کے ڈیزائن کے ساتھ بنایا گیا ہے ،

شوانڈی دور (1426-1435ء ) میں بنایاگیا ، یہ پیالہ انتہائی غیرمعمولی حالات میں محفوظ کیا گیا ہے اور اسے نجی ہاتھوں میں اوائل  منگ  نیلے اور سفید مٹی کی ایک زبردست مثال خیال کیا جاتا ہے ، سوتھے بھائی کے ایشیائی ڈپٹی چیئرمین نکولس چائونے کہا کہ مٹی کا یہ برتن انتہائی نایاب ہے اور غالباً منفرد بھی ہے ، اس کا شمار اس دور کے دوران تیار کئے جانیوالے انتہائی نفیس ٹکڑوں میں ہوتا ہے ۔ چائو نے کہا کہ یہ ایک ایسا پیس ہے جو جاپان میں   انتہائی مشہور ہے ،اس کی نمائش 1963ء میں ٹوکیو کے قومی عجائب گھر  میں اور 1966 ء میں کیوٹو کے قومی عجائب گھر میں کی گئی ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…