سعودی عرب میں ناقابل یقین آپریشن،ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے ایسی چیز نکال لی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا
ریاض(آئی این پی)سعودی عرب میں ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے 11سال بعد ’’بلب‘‘ نکال لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر الاحسا میں ڈاکٹروں نے ایک ایشیائی باشندے کے پیٹ کے اندر سے برقی ’’بلب‘‘نکالا ہے ، یہ بلب 11 برس سے مذکورہ 21 سالہ نوجوان کے پیٹ میں موجود تھا۔ مریض… Continue 23reading سعودی عرب میں ناقابل یقین آپریشن،ڈاکٹروں نے مریض کے پیٹ سے ایسی چیز نکال لی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا