شہزادہ ہیری کی منگیتر کا ملکہ الزبتھ کو چوہا کھلونا پیش،ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئیں
لندن(این این آئی) برطانوی شہزادے ہیری کی منگیتر امریکی خاتون فن کار میگن میرکل نے برطانوی ملکہ الزبتھ کو تحفے کے طور پر ایک گانے والا ہیمسٹر (چْوہا) کھلونا پیش کیا جس پر ملکہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئیں۔ملکہ الزبتھ نے 36 سالہ سانولی سلونی میگن کے تحفے کو سراہا اور کہا کہ… Continue 23reading شہزادہ ہیری کی منگیتر کا ملکہ الزبتھ کو چوہا کھلونا پیش،ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئیں











































