جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

شہزادہ ہیری کی منگیتر کا ملکہ الزبتھ کو چوہا کھلونا پیش،ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئیں

datetime 9  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) برطانوی شہزادے ہیری کی منگیتر امریکی خاتون فن کار میگن میرکل نے برطانوی ملکہ الزبتھ کو تحفے کے طور پر ایک گانے والا ہیمسٹر (چْوہا) کھلونا پیش کیا جس پر ملکہ ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو گئیں۔ملکہ الزبتھ نے 36 سالہ سانولی سلونی میگن کے تحفے کو سراہا اور کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ یہ میرے کتوں

کے لیے ایک اچھا ساتھی ثابت ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈوک آف کیمبرج کیٹ میڈلٹن نے خاص طور پر ملکہ کے لیے تیار کی جانے والی مٹھائی پیش کی۔یاد رہے کہ شاہی خاندان سال گرہ کے موقع پر عادتا ایک دوسرے کے لیے ظریفانہ نوعیت کے تحائف خریدتا ہے۔ اس لیے کہ خاندان کے تمام ہی افراد کے پاس قیمتی اشیاء موجود ہیں اور انہیں اس نوعیت کی اشیاء کی مزید ضرورت نہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…