گھانا میں معاوضہ لے کر جنازے پر رونے والوں کی مقبولیت میں اضافہ
گھانا (مانیٹرنگ ڈیسک) افریقا کے اکثر ممالک میں جنازوں کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور گھانا میں جنازوں پر غم زدہ اور رونے والوں سے معاشرے میں اہمیت بڑھتی ہے اسی بنا پر گھانا میں جنازوں پر پیشہ ور رونے والوں کو بلوایا جاتا ہے۔ اس رونے دھونے کو دیکھتے ہوئے لوگ اس بات کی تعریف… Continue 23reading گھانا میں معاوضہ لے کر جنازے پر رونے والوں کی مقبولیت میں اضافہ











































