پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

نیلی آنکھوں والی بلی سوشل میڈیا اسٹار بن گئی

datetime 9  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسٹا گرام پر نیلی آنکھوں والی ایک بلی ’کوبی‘ سپر اسٹار بن گئی اور اس کے انسٹا گرام پر 12 لاکھ فالورز ہوچکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ربیکا شیف کنڈ نے تین سال قبل اپنی پالتو بلی کوبی کے نام سے انسٹاگرام اکاؤنٹ بنایا تھا جس میں وہ نیلی آنکھوں اور سفید بالوں والی اپنی خوبصورت بلی کی دلچسپ اور مسکراتی شرارتوں پر مبنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیا کرتی تھیں۔ دیکھتے ہی دیکھتے انسٹا گرام میں ’کوبی‘

کے فالورز کی تعداد 1 لاکھ 50 ہزار کے قریب پہنچ گئی اور اس وقت 1.2 ملین فالورز ہوچکے ہیں۔ صارفین اپنے تبصروں میں کوبی کو سوشل میڈیا پر سب سے مقبول اور خوبصورت بلی قرار دیتے ہیں تاہم کوبی کی سب سے خاص بات اس کی خوبصورت نیلی اور مسحور کن آنکھیں ہیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر سب کو اپنا گرویدہ بنا دیا ہے۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ کوبی کی شرارتیں صارفین کو محظوظ کرتی ہیں اس لیے لوگوں کو انسٹا گرام پر کوبی کی تصاویر کا انتظار رہتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…