پاکستانی فنکار ’’پنسل جھولا‘‘ تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کا خواہشمند
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) زیادہ تر لوگ پینسل کو صرف تحریر کے لیے ہی استعمال کرتے ہیں لیکن کچھ لوگ اس سے فنکاری کے جوہر دکھا کر بھی سب کو حیران کر دیتے ہیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے فنکار بلال آصف بھی ایک مرتبہ پھر عالمی ریکارڈ قائم کرنے کیلئے ’پینسل جھولا‘ تیار کر رہے ہیں۔… Continue 23reading پاکستانی فنکار ’’پنسل جھولا‘‘ تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کا خواہشمند











































