پھیپھڑوں کے کینسر کی ’سنگِ میل‘ دوا
لندن (نیوزڈیسک)تحقیق کے مطابق اس تجربے کے نتائج ’سرطان کے مریضوں کے لیے نہایت امید افزا‘ ہیں۔ایک دوا کے ’سنگِ میل‘ تجربے سے ظاہر ہوا ہے کہ اس کے استعمال سے پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا کچھ مریضوں کی زندگی میں دوگنا سے زیادہ اضافہ ہو سکتا ہے۔’نِوالومیب‘ نامی یہ نئی دوا سرطان زدہ خلیوں… Continue 23reading پھیپھڑوں کے کینسر کی ’سنگِ میل‘ دوا