اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

روزہ کینسرکے جراثیم روکنے میں کیموتھراپی سے زیادہ موثر،تحقیق

datetime 30  جون‬‮  2015 |

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب میں طبی ماہرین نے ایک تحقیق میں بتایاہے کہ روزہ رکھنے سے کینسرکوروکنے میں مدد ملتی ہے ،ماہرین کے مطابق کینسرکے جراثیم کوختم کرنے کے لئے عام طورپرکیموتھراپی کی جاتی ہے لیکن روزہ رکھنے سے کینسرکوروکنے کے لئے زیادہ مدد ملتی ہے اورروزہ کینسرکے جراثیم کوروکنے کے لئے کیموتھراپی سے زیادہ موثرہتھیارہے ۔روزے کے مثبت پہلوو¿ں پر تحقیق کرنے والے سائنسدانوں اس سیل کی تخلیق نو کو روکنے کے محرکات اور کینسر سے بچاﺅ کے لئے روزہ کیموتھراپی سے زیادہ موثرہے ،سعودی عرب میں
وزارت صحت میں صحت اور علاج امور شعبے کےسربراہڈاکٹرماشحورہانتوثی نے عرب نیوزکوبتایاکہ روزے کی افادیت پرتحقیق سے معلوم ہواکہ روزہ چھاتی کے کینسر،جلدکے کینسراوردماغ میں پائے جانے والے کینسرکے جراثیم کوروکنے میں معاون ثابت ہوتاہے اوران جراثیموں کی پرورش سست کردیتاہے ۔، چاہے وہ روزے پر ایک سوال کے جواب میں امام کئی صورتوں میں، روزے کیموتیریپی کے طور پر کے طور پر موثر اور ٹیومر کے پھیلاو کے خلاف جنگ میں یکساں طور پر مددگار تھے کہ کو برقرار رکھا جبکہ جنوبی کیلی فورنیا یونیورسٹی میں محققین نے حال ہی میں بتایاہے کہ روزے کی حالت میں ٹیومر کی ترقی اور پھیلاو سست ہوجاتاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…