منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

مچھلی کھانے سے یادداشت بہترہوتی ہے ،طبی تحقیق

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ مچھلی کھانے سے کئی بیماریوں مثلا دل سانس اور دیگر سے نجات ملتی ہے لیکن کبھی کسی نے یہ نہیں بتایا ہوگا کہ مچھلی کھانے کا صحیح طریقہ کیا ہے حال ہی میں ایک امریکی یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ مچھلی بیک یا گرل کرکے کھاتے تھے ان کی دماغی صلاحیت اور یادداشت ان لوگوں سے زیادہ تھی جو مچھلی کوتل کرکھاتے تھے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ جو لوگ تلی ہوئی مچھلی کھاتے ہیں ان میں وزن بڑھنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے آیئے آپ کو چند مفید طریقے بتاتے ہیں جن سے آپ مچھلی کی غذائیت کا بھر پور فائدہ اٹھاسکتے ہیں مچھلی کو پکانے سے پہلے اسے زیتون یا ناریل کے تیل سے صاف کرلیں پکانے کے بعد اس پر ایواکاڈو یا بادام وغیرہ کا چھڑکاﺅ کرکے استعمال کریں اس کی غذائیت انتہائی زیادہ ہوجائے گی مختلف قسم کے مصالحہ جات اور سبزیوں کا چھڑکاﺅ مچھلی کی غذائیت کو بڑھاتا ہے اس مقصد کیلئے لیموں کا رس لہسن کالی مرچ پسا ہوا ادرک ہلدی وغیرہ کا استعمال مچھلی کا نہ صرف ذائقہ بڑھادے گا بلکہ یہ آپ کی صحت کیلئے بھی بہت مفید ثابت ہوگا۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…