منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

زیادہ دودھ پینے والے کینسر سے محفوظ رہتے ہیں،طبی ماہرین

datetime 1  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویلنگٹن(نیوزڈیسک ) طبی ماہرین کے مطابق جو بچے بچپن میں کم دودھ پیتے ہیں ان میں بڑے ہو کر کینسر میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہوتاہے ۔نیوزی لینڈ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ 40 فی صد کم دودھ پینے والے بچوں میں پیٹ کے نچلے حصے کے سرطان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق روزانہ باقاعدگی سے دودھ کا استعمال سرطان کے خطرے کو طویل عرصے تک روکنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے،اس میں موجود کیلشیم سرطان کے خلیوں کو مارنے کی صلاحیت رکھتی ہے اوراس سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…