ایک عام ٹیسٹ جو فالج کے خطرے کی نشاندہی کرے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فالج ایسا مرض ہے جو کسی کو کب دبوچ لے اس کا اندازہ لگانا کسی حد تک مشکل ہوتا ہے (تاہم کچھ ایسی علامات ضرور ہیں جو کچھ وقت پہلے سامنے آنے لگتی ہیں)۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ ایک چھوٹی سی جسمانی سرگرمی سے بھی اندازہ لگایا جاسکتا… Continue 23reading ایک عام ٹیسٹ جو فالج کے خطرے کی نشاندہی کرے