سنگین بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی جان بچانے والا سینسر ایجاد
میلبورن(نیوزڈیسک) دمے کے مریض اور فضائی آلودگی سے الرجی رکھنے والے خواتین و حضرات کے لیے آسٹریلوی ماہرین نے ایسے اسمارٹ سینسر (ٹیگ) بنالیے ہیں جو جلد کے ساتھ چپک جاتے ہیں اور ماحول کے خطرے سے آگاہ کرتے ہیں۔میلبورن کی آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اسٹیکر کی طرح جلد پر چپکنے… Continue 23reading سنگین بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی جان بچانے والا سینسر ایجاد