سموسے، پکوڑے اور فرنچ فرائز سمیت دیگر تلی ہوئی غذائیں کھانے سے امراض قلب اور فالج کے خطرے میں تشویشناک حد تک اضافہ ،طبی ماہرین نے خبر دار کردیا
کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ سموسے، پکوڑے اور فرنچ فرائز سمیت دیگر تلی ہوئی غذائیں کھانے سے امراض قلب اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔جرنل ہارٹ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ تلی اشیا دل کی شریانوں سے متعلق بیمایوں کا خطرہ بڑھا دیتی… Continue 23reading سموسے، پکوڑے اور فرنچ فرائز سمیت دیگر تلی ہوئی غذائیں کھانے سے امراض قلب اور فالج کے خطرے میں تشویشناک حد تک اضافہ ،طبی ماہرین نے خبر دار کردیا