سعودی عرب ، وزٹ ویزے پر آنے والے تارکین کےلئےہیلتھ انشورنس لازمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سعودی عرب میں وزٹ ویزے پر آنے والے تارکین وطن کو آئندہ ماہ سے سعودی کو آپریٹوہیلتھ انشورنس کونسل سے لائنس یافتہ سات کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کمپنیوں سے ہیلتھ انشورنس کرانا لازمی ہوگا۔ اس کے بغیر کسی کو بھی ملک میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ہیلتھ انشورنس پالیسی کا اطلاق تارکین… Continue 23reading سعودی عرب ، وزٹ ویزے پر آنے والے تارکین کےلئےہیلتھ انشورنس لازمی