انسٹاگرام سے کھانے کے ذائقے میں اضافہ
کیلیفورنیا(نیوزڈیسک)آپ دوستوں یا رشتے داروں کے ساتھ کہیں باہر کھانا کھانے جائیں اور کھانے کی تصاویر نہ لی جائیں، ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا اور پھر یہ بھی ناممکن ہے کہ یہ تصاویر سوشل میڈیا یعنی انسٹاگرام اور فیس بک ہر پوسٹ نہ کی جائیں. ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اگر یہ تصاویر اَپ… Continue 23reading انسٹاگرام سے کھانے کے ذائقے میں اضافہ











































