نائٹ شفٹ میں کام کرنے والے افراد میں اس موذی مرض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق میں تشویشناک انکشاف
واشنگٹن(این این آئی )نائٹ شفٹ میں کام کرنے والے افراد میں کینسر کی مخصوص اقسام کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحققیق میں سامنے آئی۔واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نائٹ شفٹ میں کام کرنے والے افراد… Continue 23reading نائٹ شفٹ میں کام کرنے والے افراد میں اس موذی مرض کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق میں تشویشناک انکشاف