ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گردن کو صاف کرنے کا اتنا آسان طریقہ جو آپ کو بھی معلوم ہونا چاہیے

datetime 24  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چہرہ خوبصورت مگر گردن کالی ہوگئی اور اس طرح یہ کالے میلسما کے داغ پڑگئے ہیں تو یہ بڑی پریشانی کی بات ہے کیونکہ یہ داغ صرف آپ کے حُسن کو ہی خراب نہیں کر رہے ہیں بلکہ اندرونی طور پر ہارمونل بیماریوں کی وجہ ہیں جس کو ختم کرنے کے لئے

ڈاکٹر بلقیس نے بہت آسان طریقے بتائے ہیں۔ آج کے-فوڈز لڑکیوں کی اس بڑی مشکل کو آسان کرنے جارہا ہے وہ بھی ڈاکٹر بلقیس کی بتائی گئی ایسی بیوٹی ٹپ جس میں دو چمچ دہی اور ایک چمچ گُڑ کا استعمال کیا گیا ہے تو آپ بھی جانیں اور آج ہی استعمال کریں۔ دو چمچ دہی اور ایک چمچ گُڑ کو اچھی طرح مکس کرلیں۔دو چمچ انار کے جُوس کو دو سے تین سیکنڈز کے لئے ہلکی آنچ پر پکا لیں۔ اب ان تینوں چیزوں کو مکس کرکے چہرے، گردن، انگلیوں غرضیکہ جہاں بھی آپ کو ایسے کالے نشانات ہیں آپ ان جگہوں پر اس پیسٹ کو لگا لیں۔آدھے گھنٹے تک اس کو لگائیں اور جلد پر مساج کرتی رہیں۔ انگلیوں کو اچھی طرح رگڑیں، گردن کو مستقل رگڑتی رہیں اور نیچے سے اوپر کی جانب مساج کریں تاکہ یہ مردہ خلیات نکل سکیں۔ اس کے بعد آپ ایک ٹشو کو پانی میں ڈبوئیں اور اس سے چہرے کو صاف کرلیں۔ پھر گلیسرین جلد پر لگائیں اور چار منٹ بعد پانی سے دھو لیں۔اس ٹپ کو آپ روزانہ استعمال کریں آپ کو یقیناً فائدہ ضرور ہوگا اور جن لوگوں کی جلد خُشک ہے وہ انار کے جوس کی جگہ مونگ پھلی کا تیل استعمال کریں۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…