اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

چھ ہفتوں کے لیے اس ٹوٹکے کو استعمال کر یں اور چشمہ سےمکمل نجات حاصل کریں 

datetime 24  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یہ نسخہ ایسےلوگوں کے لیے ہے جن کی نظر کمزور ہے اور اس کا فائدہ انشاء اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو بھی ہوگا جن کو چشمہ لگ چکا ہے انشاء اللہ عزیز میرے اس ٹوٹکے سے جن لوگوں کی نظر کمزور ہے ان کی نظر پہلے سے بہت زیادہ بہتر ہو جائے گی نظر کافی تیز ہو جائے گی حتیٰ کہ جن لوگوں کو چشمہ لگا ہوا ہے انشاء اللہ میرے اس ٹوٹکے سے

ڈیڑہ مہینے کا یہ ٹوٹکہ ہے اور اس سے جن لوگوں کو چشمہ لگا ہوا ہے ایک سے ڈیڑھ تک کے نمبر کا  وہ چشمہ بھی اس ٹوٹکے سے اتر جائے گا۔ ٹوٹکہ اتنا زبردست ہے کہ میں دعوے سے یہ بات کر سکتا ہوں کہ یہ چیز آپ کو کوئی بھی ڈاکٹر نہیں بتائے کیونکہ کوئی بھی ڈاکٹر نہیں چاہتا کہ اس کے مریض کہ ان کے پاس آنا بند کر دیں میں خود  ایک ڈی ایچ ایم ایس ڈاکٹر ہوں۔ ہومیو پیتھک ڈاکٹر ہوں۔  تو پھر میں آپ کو کیوں یہ بات بتا رہا  ہوں میں نے اپنا یہ عقیدہ بنا لیا ہے کہ میں نے کسی نہ کسی طرح لوگوں کی مدد کرنی ہے اور یہ عقیدہ میں نے کچھ ہی عرصہ پہلے بنا یا اس سے پہلے میں نے ایسا کوئی عقیدہ نہ کیا تھا لیکن کسی نے مجھےمشورہ دیا کہ  یہ بات لوگوں تک پھیلا ئیں اور یقین مانیں میں جب سے یہ باتیں لوگوں میں  پھیلا رہا ہوں۔ الحمد اللہ اللہ پاک کا شکر ہے مجھے دلی اطمینان اور دلی راحت بھی ملتی ہے اور میرا کام پہلے سے زیادہ اچھا ہو گیا ہے۔  میرا یہ ٹوٹکہ آپ لوگوں کو بتانے کا مقصد کیا ہے میں جب کوئی بھی ٹوٹکہ بتاتا ہوں تو اس کا بتانے کا مقصد  یہی ہوتا ہے کہ اس ٹوٹکے سے آپ لوگوں کو بہت سا فائدہ ہو اور آپ لوگوں کی نظر کی پریشان ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے اور آپ اس پریشانی سے باہر نکل آ ئیں کیو نکہ کچھ لوگوں کو عینک کی چشمے کی بہت ہی  پریشانی رہ جاتی ہے۔ یہ جو ٹوٹکہ بتانے جا رہا ہوں۔ مجھے اس ٹوٹکے پر عمل کرنے سے پہلے چشمہ لگا ہوا تھا اور الحمد اللہ اللہ پاک  کا شکر ہے میری نظر اب بہت بہتر ہے میرا چشمہ اتر گیا ہے۔ میں اس ٹوٹکے  کو مکمل فالو کر رہا ہوں تو آ پ لوگوں کو بھی بتا دیتا ہوں کہ تین طریقے ہیں تینوں طریقے استعمال کرنے ہیں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کا نظر کا چشمہ بھی اتر جائے گا اور آپ کی نظر پہلے سے بہت ہی زیادہ بہتر ہو جائے گی۔ سب سے پہلے ہے عرقِ گلاب عرقِ گلاب کےبہت زیادہ فائدے ہیں اور آنکھوں کی بینائی کے لیے یہ بہت ہی اہم چیز ہے ۔ا س سے آنکھوں کی بینائی پر بہت ہی زیادہ اچھا اثر پڑتا ہے۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…