نوجوان ہیروئن سے بھی زیادہ خطرناک نشے میں مبتلا
چارسدہ(نیوز ڈیسک) ہیروئن کے بعد نوجوان نسل ”آئس“ کے نشے میں مبتلا ہونے لگی، ”آئس“ افغانستان میں امریکااور نیٹو فورسزجنگی حکمت عملی کے تحت استعمال کرتی رہی ہیں۔”آئس“ کے استعمال سے انسان میں 3 دن تک جنگجو صلاحیتیں اورغیر معمولی قوت پیدا ہوتی ہیں جب کہ 3 دن تک کھانے پینے اورنیند کی ضرورت بھی… Continue 23reading نوجوان ہیروئن سے بھی زیادہ خطرناک نشے میں مبتلا







































