آم کھائیں ، بیماریوں سے نجات پائیں
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست اوکلا ہوما کی اسٹیٹ یونیورسٹی میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق آم کینسر اور موٹاپے سے متعلق امراض کی روک تھام میں بھی مدد فراہم کرتا ہے۔تحقیق کے مطابق پھلوں کا بادشاہ آم غیر صحت بخش غذاؤں کے مضر اثرات کو کم اور چربی کا باعث بننے والے خلیات کو ختم… Continue 23reading آم کھائیں ، بیماریوں سے نجات پائیں