دن کا بڑا حصہ کمرے میں گزارنے والوں کیلئے بری خبر، ماہرین نے خبردار کر دیا
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ درست غذا کھارہے ہیں اور ورزش بھی کررہے ہیں تب بھی صحتمند رہنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ مناسب وقت اندھیرے میں گزاریں اور مصنوعی روشنیوں سے دور رہیں۔تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رات کے وقت کسی بلب وغیرہ کی مسلسل روشنی آپ کی صحت پر مضر… Continue 23reading دن کا بڑا حصہ کمرے میں گزارنے والوں کیلئے بری خبر، ماہرین نے خبردار کر دیا