پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پٹھوں کومضبوط اور طاقتور بنانے کیلئے چند آسان سی تجاویز

datetime 13  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک) انسانی صحت و تندرستی کے لئے پٹھوں کی مضبوطی بنیادی ضرورت ہے لیکن آج کل نوجوان نسل بچپن میں ہی غلط کاموں کی طرف سے راغب ہوجانے کی وجہ سے پٹھوں کے مسائل کاشکار ہوتی ہے اور کے باوجود پٹھوں کی خوبصورتی پر بھی کافی توجہ دیتی ہے۔پٹھوں کی مضبوطی کے چند طریقے بتائے دیتے ہیں۔
خوراک
پٹھوں کو مضبوط اور خوبصورت بنانے کے لئے سب سے ضروری اور پہلی چیز خوراک ہے۔ کھانے پینے کی اشیاء4 پر چسپاں لیبل کو پڑھنے کی عادت اپنائیے تاکہ معلوم ہو سکے کہ آپ نے کتنی کیلوریز حاصل کر لیں اور کتنی کی ضرورت باقی ہے۔ اس کے بعد ان اعداد و شمار میں500 کیلوریز کا اضافہ کر لیں۔ اندازاً ایک اونس جسمانی وزن کے لئے ایک گرام پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے۔
ورزشی مشین
روزانہ تقریباً 30 منٹ ورزشی مشین پر دوڑیں تاکہ ڈھیلے ہونے والے پٹھے سخت ہونا شروع ہو جائیں۔
ورزشی حالت میں وقفہ: دوران ورزش ایک ہی انداز کی مشق 20 بار سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے بلکہ صرف 12 مشق تک محدود رہیں۔
وزن اٹھانا
جسم کے تمام حصوں کو بیک وقت استعمال میں لانے کے لئے ضروری ہے کہ راڈ میں ڈمبل یعنی وزنی پلیٹیں ڈال کر انہیں اٹھائیں۔
کھچاؤ
پٹھوں کو کھچاؤ والی حالت میں ورزش دیں، اس سے یہ مضبوط ہوں گے۔ان کے علاوہ میز پر لیٹ کر یا کھڑے ہو کر ڈمبلوں سے بھرا راڈ اٹھانے کی مشق کریں۔ پروٹین سے بھرپور پھلوں یا سبزیوں کا شیک بنا کر پیءں، رات میں 8 گھنٹے ضرور نیند لیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…