ہڈیاں مضبوط کرنے اور طاقت بڑھانے کا نسخہ آپ کے کچن سے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)دہی کا استعمال صحت کے لیے انتہائی ضروری ہے اس میں موجود معدنیات اور وٹامن ایک بھر پور اور توانا زندگی فراہم کرتی ہے۔ دہی جسے عربی میں ”لبن“ فارسی میں ”ماست“ اور انگریزی میں یوگرٹ (Yogurt) کہتے ہیں صدیوں سے انسانی خوراک کا حصّہ ہے۔ قدیم زمانے سے انسان گائے، بکری، بھینس،… Continue 23reading ہڈیاں مضبوط کرنے اور طاقت بڑھانے کا نسخہ آپ کے کچن سے