پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

گردن پر برف لگانے کے ایسے فوائد کہ جان کر آپ بھی استعمال کئے بغیر رہ نہیں پائیں گے

datetime 13  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)برف کا استعمال مشروبات کو ٹھنڈا کرنے کے لئے تو کیا جاتا ہے لیکن آج ہم آپ کو اس کا ایک ایسا استعمال بتائیں گے جس کے بارے میں جان کر حیران رہ جائیں گے۔ اس طریقے کو چینی افراد باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں اور اس سے بہت فائدہ حاصل کرتے ہیں۔ آکو پنکچر میں اس طریقہ کوFeng Fuکہنا جاتا ہے جس میں برف کی ڈلی کو گردن اور سر کے درمیان ایسی جگہ رکھا جاتا ہے جہاں وہ ملتے ہیں۔ چینیوں کا کہنا ہے کہ اس حصہ پر برف رکھنے سے انسان میں بہت زیادہ طاقت آتی ہے اور وہ پہلے کی نسبت زیادہ جوان نظر آنے لگتا ہے۔ اس کے علاوہ اس سے موڈ خوشگوار،بہتر نیند اور سرودی وزکام سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔اگر کبھی دل یا سانس کی تکلیف،تھائیرائیڈ گلینڈمیں خرابی، ذہنی تناؤ، دمہ، جنسی بیماریاں یا معدے کی تکالیف ہوجائیں تو اس طریقے کا استعمال کریں۔
طریقہ استعمال
اپنے پیٹ کے بیل لیٹ جائیں اور بتائی گئی جگہ پر برف رکھیں،آپ چاہیں تو بیٹھ کر بھی مذکورہ جگہ پر برف لگا سکتے ہیں۔برف کو 20منٹ تک Feng Fuپوائنٹ پر لگائیں۔اس طریقے کو صبح ناشتے سے قبل ،رات کو سونے سے پہلے اس طریقے سے اپنی کھوئی ہوئی توانائی واپس لائیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…